عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی محکمہ ثقافت سياحت سندھ کے صوبائی وزير سيد ذوالفقار علی شاھ کا نامور مشھورمعروف شاعر حليم باغی سے فون پررابطہ
عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی
محکمہ ثقافت سياحت سندھ کے صوبائی وزير سيد ذوالفقار علی شاھ کا نامور مشھورمعروف شاعر حليم باغی سے فون پررابطہ
تفصیلات کے مطابق
محکمہ ثقافت کے صوبائی وزير سيد ذوالفقار علی شاھ حليم باغی کے ان کے جنم دن پر مبارکباد پیش کی ۔۔
صوبائی وزير سيد ذوالفقار علی شاھ کی جانب سے حليم باغی سے ان کی طبيعت متعلق معلومات لی حليم باغی کے جنم دن پر ان کے لئے نيک تمناؤں کا اظھار
حليم باغی کی صحتيابی کے لئے سيد ذوالفقار علی شاھ کی جانب سے نيک خواھشات کا اظھار،کیاگیاحليم باغی سندھ کا سدابھار شاعر، قومی اثاثہ ہے،
حليم باغی اپنی شاعری کے ذريعے سماجی مسائل اورعوامی احساسوں کو اجاگر کیاہے باغی کی شاعری میں سندھ دھرتی ، لوگوں کے دکھ سکھ اور ثقافتی کی پہچان کا ذکر ملتا ہےسندھ حکومت محکمہ ثقافت حليم باغی سے اپنا تعاون جاری رکھے گا، سيد ذوالفقار علی شاھ۔