November 17, 2026

بہاولنگر: تھانہ سٹی بی ڈویژن چشتیاں پولیس کی کاروائی

IMG-20260313-WA0092

بہاولنگر: تھانہ سٹی بی ڈویژن چشتیاں پولیس کی کاروائی

بہاولنگر: راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، ترجمان پولیس

بہاولنگر: ملزمان کے قبضہ سے موبائل فونز، نقدی، اسلحہ برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: گرفتار ملزمان راہزنی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے، ترجمان پولیس

بہاولنگر: جرائم پیشہ افراد معاشرے کے ناسور ہیں ، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر