*ایـران کا بڑا اقدام، دنیا کی اہم ترین تیل کی گزرگاہ ’وادی موت‘ میں تبدیل*
*ایـران کا بڑا اقدام، دنیا کی اہم ترین تیل کی گزرگاہ ’وادی موت‘ میں تبدیل*
*ایــران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانا شروع کردیں، امریکی انٹیلی جنس کے مطابق، ایـران کے پاس اب بھی اپنی چھوٹی کشتیوں اور مائن لیئرز کا 80 سے 90 فیصد حصہ محفوظ ہے، اس لئے ایـرانی فوج اس آبی گزر گاہ میں سینکڑوں بارودی سرنگیں بچھانے کی صلاحیت رکھتی ہے، پـاسـداران انـقـلاب بکھری ہوئی مائن لیئرز ، دھماکہ خیز مواد سے لدی کشتیوں اور ساحلی میزائل بیٹریوں کا ایک جال بچھا سکتی ہے، فی الحال محدود پیمانے پر سرنگیں بچھائی گئی ہیں، سی این این کی رپورٹ۔۔۔!!!*