November 17, 2026

ہارون اباد (نماییندہ خصوصی) آج کار کمال ہارون آباد کی جانب سے 300 افراد کے لیے

Screenshot_2026-03-09_210431

ہارون اباد (نماییندہ خصوصی)

آج کار کمال ہارون آباد کی جانب سے 300 افراد کے لیے شاندار افطاری کا اہتمام کیا گیا، جہاں محبت، اخوت اور بھائی چارے کی خوبصورت تصویر دیکھنے کو ملی۔
کھلے آسمان تلے سجی ہوئی دسترخوان، دعا کے لیے اٹھتے ہوئے ہاتھ، اذان کی آواز اور سب کا ایک ساتھ روزہ افطار کرنا۔یہ صرف کھانا نہیں تھا، بلکہ یہ احساس تھا کہ ہم ایک دوسرے کے ساتھ ہیں
اللہ تعالیٰ اس کاوش کو قبول فرمائے، اس میں حصہ لینے والے ہر فرد کے رزق میں برکت عطا فرمائے آمین.