ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے جاری، اسرائیلی عہدیدار کا نومنتخب سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے زخمی ہونے کا دعویٰ
ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے جاری، اسرائیلی عہدیدار کا نومنتخب سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے زخمی ہونے کا دعویٰ
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو معمولی چوٹیں آئی ہیں تاہم وہ اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں: ایرانی عہدیدار
سینٹ کام نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی افواج نے آبنائے ہرمز کے قریب بارودی سرنگیں بچھانے والی 16ایرانی کشتیاں تباہ کر دی ہیں
پاسداران انقلاب نے امریکی اہداف کیخلاف میزائل حملوں کی 39 ویں لہر کا آغاز کردیا
ایران کے پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق 4 میں امریکی اہداف کے خلاف میزائل حملوں کی 39 ویں لہر کا علان کردیا۔
پاسداران انقلاب کے مطابق میزائل حملوں کی تازہ لہر میں خطے میں امریکی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔