ایران کی آبنائے ہرمز میں کارروائی، گزشتہ چند گھنٹوں میں 3 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گیا، انتباہ کو نظر
ایران کی آبنائے ہرمز میں کارروائی، گزشتہ چند گھنٹوں میں 3 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گیا، انتباہ کو نظر انداز کرنے پر تھائی لینڈ اور لائبیریا کے جہاز کو پاسداران انقلاب نے نشانہ بنایا، سمندری ڈیٹا فراہم کرنے والے ادارے نے بھی ان دونوں جہازوں کی تصدیق کی ہے