November 17, 2026

بہاولنگر: تھانہ ڈاہرانوالہ کی حدود میں کتے کے کاٹنے سے خاتون کےزخمی ہونے کا معاملہ

IMG-20260311-WA0017

بہاولنگر: تھانہ ڈاہرانوالہ کی حدود میں کتے کے کاٹنے سے خاتون کےزخمی ہونے کا معاملہ

بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، ایس ایچ او کو فوری قانونی کاروائی کا حکم، ملزم گرفتار، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے مقدمہ درج کر کے قلیل وقت میں ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: عورتوں اور بچوں کے خلاف ہونے والے جرائم پر فوری ایکشن کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر