November 17, 2026

‏تمہاری فون کالز کچھ زیادہ لمبی نہیں ہو گئیں امریکہ سے فیصل آباد آئی نیشنلٹی ہولڈر ، 4 بچوں کی ماں اپنی بہن سمیت شوہر کے ہاتھوں ق ت ل

FB_IMG_1773158187657

‏تمہاری فون کالز کچھ زیادہ لمبی نہیں ہو گئیں
امریکہ سے فیصل آباد آئی نیشنلٹی ہولڈر ،
4 بچوں کی ماں اپنی بہن سمیت شوہر کے ہاتھوں ق ت ل
2 ہفتے قبل پیش آئے افسوسناک واقعہ کی روداد
سدرہ اپنے شوہر عثمان کے ساتھ 14 سال سے امریکہ میں مقیم تھی
نہایت شریف ، وفادار اور پیار کرنے والی سدرہ کچھ ہفتے قبل امریکہ سے فیملی کے ہمراہ فیصل آباد آئی تھی کہ یہاں اسکے سسرال میں شادی تھی،
شادی بخوبی انجام پا گئی لیکن شادی کے دو روز بعد عثمان نے اچانک بیوی سے جھگڑنا شروع کیا جب اسکی بہن یعنی ق ات ل کی سالی فائزہ بھی وہاں موجود تھی
عثمان اچانک اتنا طیش میں آگیا کہ اس نے بیوی کے سر میں اور سالی کے سینے میں گول یاں اتار دیں اور بھاگ گیا
اس اچانک واردات پر شادی والے گھر میں ماتم کا ماحول بن گیا
اتفاق سے پولیس چند منٹوں میں وہاں پہنچ گئی کیونکہ گشت پر موجود علاقہ ایس ایچ او کو فائرنگ کی آواز سنائی دی تھی
پولیس نے دونوں م ق تول بہنوں کے سسر اور ساس کو مشکوک بیانات پر گرفتار کر لیا
جب کہ ق اتل عثمان کو بھی چند گھنٹوں بعد پکڑ لیا گیا
ملزم نے تھانے میں اپنے جرم کا اعتراف فوری کر لیا لیکن وجہ نہیں بتا رہا تھا
اس سے بار بار پوچھا گیا
تو اگلے روز اس نے صرف اتنا بتایا کہ مجھے اسکے کردار پر شک تھا اور میری سالی بھی اس کے ساتھ ملوث تھی