پنجاب حکومت نے لاہور میں پی ٹی آئی جلسہ کرنے کے لیے فری ہینڈ دے دیا
پنجاب حکومت نے لاہور میں پی ٹی آئی جلسہ کرنے کے لیے فری ہینڈ دے دیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےانتظامیہ کو جاری احکامات میں کہا تھا کہ تمام سڑکوں، موٹرویزکو کھلا رکھا جائے، سیاسی جماعت کو سیاسی رویہ اپنانا پڑے گا
مریم نواز نے واضح کیا کہ اگرقانون کوہاتھ میں لیا گیا تو قانون اپنا راستہ لے گا،
جان و مال کی حفاظت کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، ہمیں پتا ہےذمہ داری کیسے نبھانی ہے