November 17, 2026

سکھر(بیورورپورٹ)سابق وزیر اعظم پاکستان(میر ظفراللہ خان جمالی ) کے بھتیجے میر حسن خان جمالی

Screenshot_2026-03-09_210431

سکھر(بیورورپورٹ)سابق وزیر اعظم پاکستان(میر ظفراللہ خان جمالی ) کے بھتیجے میر حسن خان جمالی ،ریجنل ہیڈ وفاقی محتسب اعلی سکھر ڈویڑن اور لاڑکانہ ڈویڑن سید محمود علی شاہ، شاہ نظر بروھی ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام حب، میاں عبدالقوی انڈھڑ(چیئرمین میونسپل کمیٹی پنو عاقل) میاں ڈاکٹر عبدالواحید انڈھڑ نے سردار رئیس ابراہیم خلیل انڈھڑ سے ان کے والد محترم اور سردار رئیس امیر حمزہ انڈھڑ سے ان کے دادا جان الحاج سردار رئیس وزیر احمد خان انڈھڑ (چیف آف انڈھڑ قبیلہ) کی عیادت کی اور خیریت دریافت کی اور دعا کی اللہ پاک سردار رئیس وزیر احمد اندھڑ کو جلد از جلد صحتیابی عطا فرمائے آمین۔