November 17, 2026

سکھر(بیورورپورٹ)یونین کونسل چیئرمین عابد گل مہر کی جانب نثار احمد صدیقی ٹاﺅن چیئرمین طارق

IMG-20260310-WA0141(1)

سکھر(بیورورپورٹ)یونین کونسل چیئرمین عابد گل مہر کی جانب نثار احمد صدیقی ٹاﺅن چیئرمین طارق حسین چوہان کے اعزاز میںمقامی ہال میں سالگرہ کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا،تقریب میں ٹاﺅن چیئرمین عزیزاللہ مغل، ٹاﺅن وائس چیئرمین ذوالفقار کھوسو، ٹاﺅن وائس چیئرمین مرتضیٰ گھانگھرو، امتیاز مہر سمیت دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔اس موقع پر شرکاءنے ٹاﺅن چیئرمین طارق چوہان کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی اور ان کی صحت و سلامتی اور درازی عمر کے لیے دعا کرتے ہوئے ان کی سالگرہ کا کیک کاٹا ، تقریب کے دوران شرکاء نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے طارق چوہان کی عوامی خدمات کو بھی سراہااور ایک دوسرے کے ساتھ نیک تمناو¿ں کا تبادلہ کیا۔