November 17, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نےگزشتہ ماہ

IMG-20260308-WA0102

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نےگزشتہ ماہ پولیس فیلڈ ورک میں نمائیاں کارکردگی دکھانے والے پولیس افسران و ملازمان کو تعریفی سرٹیفیکیٹ سے نوازا۔ اس موقع پر ڈی پی او خوشاب نے اظہار خیال کرتے ہوءے کہا کہ افسران و ملازمان کی کارکردگی کو سراہنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔