November 17, 2026

ہارون آباد//(نمائندہ خصوصی سٹی)مقامی ببر شیر لیڈر امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثنا وائیٹل

Screenshot_2026-03-07_075730

ہارون آباد//(نمائندہ خصوصی سٹی)مقامی ببر شیر لیڈر امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثنا وائیٹل گروپ والے نے حاجی یاسین مرحوم کے سچی محبت والے ساتھی خالد اقبال شاد کے ہمراہ موٹر سائیکل پر بازار کا دورہ حلقہ احباب اور دوست یاروں سے ملاقات اور ریڑھی بانوں سے بھی ملاقات کی انکے مسائل کے بارے پوچھا چوہدری کاشف نے کہا کہ والد محترم کی طرح ہم بھی اپنی حلقے کی عوام کے خانہ بشانہ کھڑے ہیں انکے مسائل کے حل کے لئے ہمارے دروازے کھلے ہیں