ہارون آباد سے خبر شامل کرتے ہیں ———-رپورٹ کر رہے ہیں خواجہ غلام شبیر صابری سرپرست اعلی انجمن
ہارون آباد سے خبر شامل کرتے ہیں ———-رپورٹ کر رہے ہیں
خواجہ غلام شبیر صابری سرپرست اعلی انجمن فدایان رسول ص کی رہائش گاہ ہاؤسنگ کالونی میں ایک محفل درود پاک منعقد کی گئی ۔۔
پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا ہدیہ نعت رسول مقبول ص کے بعد درود پاک کی خصوصی محفل منعقد کی گئی ۔۔۔
پروگرام میں حاجی فقیر محمد
داؤد چیمہ حاجی اسلام غوری
ظفر حسین مغل چودری غلام مصطفی عابد رامے
ذوالفقار کمبوہ چودری اسلم حکیم ارشد اللہ رکھا سیاف ایڈوکیٹ ماسٹر لیاقت غلام چشتی ندیم ظفر ندیم رسول مسعود الحسن صابری و صابری برادران نے خصوصی شرکت کی ۔
آخر میں
وائیٹل گروپ کے سرپرست اعلی حاجی محمد سعید کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔۔۔پروگرام کے اختتام پر حاضرین کے لئے پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام تھا۔ ۔۔