ثھٹھ رپوٹ عبدالعزیزشیخ *ٹھٹہ پولیس کا ایک اور اہم احسن اقدام*
ثھٹھ
رپوٹ عبدالعزیزشیخ
*ٹھٹہ پولیس کا ایک اور اہم احسن اقدام*
*ایس ایس پی ٹھٹہ کی جانب سے ٹھٹہ اور مکلی میں 15 مددگار پولیس کو مزید 10 موٹر سائیکل فراہم کی گئیں*
ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کی جانب سے ٹھٹہ اور مکلی میں جرائم کی روک تھام اور پیٹرولنگ کو مزید موئثر بنانے کے لیے 15 مددگار پولیس کو مزید 10 موٹر سائیکل فراہم کی گئیں۔
خصوصاً ماہ رمضان المبارک میں شاہی بازار اور شاپنگ سینٹرز عید کی شاپنگ کے دوران مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھی جائے تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ ہوسکے ایس ایس پی ٹھٹہ نے ہدایت کی کہ موٹر سائیکل پیٹرولنگ کو مزید بہتر کیا جائے ایس ایس پی ٹھٹہ نے کہا کہ اپنے فرائض کو سچائی اور ایمانداری سے سر انجام دیں کسی بھی قسم کی غفلت ناقابل برداشت ہوگی۔