فیصل آباد۔۔۔۔المصطفی فاؤنڈیشن 18ہزاری جھنگ کے زیر انتظام افطار دستر خوان لگایا گیا جس میں
فیصل آباد۔۔۔۔المصطفی فاؤنڈیشن 18ہزاری جھنگ کے زیر انتظام افطار دستر خوان لگایا گیا جس میں خصوصی دعا حضرت علامہ مولانا قاری محمد حنیف صاحب کروائی ،،ریلیف انچارج حافظ منظر عباس خان کوآرڈینیٹر عرفان بشیر سیالوی شاید عباس شہزاد سیال حاجی افتخار احمد نے خدمات سر انجام دیں۔اس موقع پر حافظ منظر عباس خان نے کہا کہ الحمد اللہ المصطفے فاؤنڈیشن نے اپنے علاقے کے غریب مستحق افراد کی خاص طور پر سیلاب کے دوران بہترین خدمت کی ھے۔رمضان المبارک میں مستحق افراد کو راشن تقسیم کیا گیا۔اور اب افطار دسترخوان کا اہتمام کیا گیا۔اہل علاقہ نے المصطفے فاؤنڈیشن کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا