November 17, 2026

ایران نے گزشتہ شب اسرائیل پر حملے کے لئے کلسٹر وارہیڈز استعمال کئے ہیں

IMG-20260307-WA0102

ایران نے گزشتہ شب اسرائیل پر حملے کے لئے کلسٹر وارہیڈز استعمال کئے ہیں

سوشل میڈیا اور مین سٹریم میڈیا میں صہیونیوں نے شور مچا رکھا ہے کہ یہ ایران کی جانب سے جنگی جرم کا ارتکاب کیا گیا ہے

کلسٹر وارہیڈ ایک ایسا وارہیڈ ہوتا ہے جو درجنوں یا سینکڑوں کی تعداد میں چھوٹے بموں کی ماں ہوتا ہے

یہ ہدف کے قریب پہنچ بہت بلندی پر پھٹ جاتا ہے اور یہ بم گویا پورے محلے پر آگرتے ہیں

سو اس طرح کے ہتھیاروں کی روک تھام کے لئے 2008 سے ایک عالمی کنونشن (معاہدہ) موجودہے جو 2010 سے نافذ العمل ہے، لیکن درج ذیل ممالک اس کے دستخطی نہیں ہیں

٭ چین

٭ روس

٭ امریکہ

٭ پاکستان

٭ ایران

٭ سعودی عرب

٭ ترکی

٭ انڈیا

٭ اسرائیل

٭ شمالی کوریا

٭ جنوبی کوریا

لہذا یہ معاہدہ ان ممالک کو ان بموں کے استعمال سے نہیں روکتا