November 17, 2026

خوشاب(راجہ نورالہی عاطف سے) ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین کی طرف سے ضلع امن کمیٹی خوشاب کے اراکین ملک محمد زبیرحیات اتراء

IMG-20260306-WA0315

خوشاب(راجہ نورالہی عاطف سے) ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین کی طرف سے ضلع امن کمیٹی خوشاب کے اراکین ملک محمد زبیرحیات اتراء ایڈووکیٹ،ملک طاہررضابگھورایڈووکیٹ ،سیدحسین شاہ،ملک محمودالحسن اعوان،ملک محمد رضوان بھاء ایڈووکیٹ۔ صاحبزادہ قاضی محمد عثمان اور دیگر کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی ، سید مزمل شاہ ،اے ڈی سے آر خوشاب،ڈی ایس پی سی ٹی ڈی محمد خالدخان نیازی اور دیگر نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پرموجودہ عالمی اور ملکی حالات کے پیش نظر امن وامان کے قیام کے لئے متفقہ جدوجہد جاری رکھنے کا عہد کیاگیا۔