November 17, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)روزنامہ معاشرہ لاہور اور روزنامہ نیا زمانہ لاہور کے معزز ایڈیٹر

Screenshot_2026-03-04_182809

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)روزنامہ معاشرہ لاہور اور روزنامہ نیا زمانہ لاہور کے معزز ایڈیٹر محمد عمر فاروق (لاہور) کی والدہ محترمہ اچانک حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث خالقِ حقیقی سے جا ملی ہیں۔جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد اور ادارہ روزنامہ معاشرہ اور روزنامہ نیا زمانہ اس عظیم صدمے پر محمد عمر فاروق اور ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو ماہِ مقدس رمضان المبارک کے صدقے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔