November 17, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف نیشنل پریس کلب سامارو کے صدر ڈاکٹر ایم لال واگھانی ایک بار پہر نانا بن گئے ان کی پیاری بٹیا کے

IMG-20260306-WA0308

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
نیشنل پریس کلب سامارو کے صدر ڈاکٹر ایم لال واگھانی ایک بار پہر نانا بن گئے ان کی پیاری بٹیا کے گھر ایک ننا سا پھول سا بیٹا پیدا ہوا جس کی خوشی میں بوچیا پریوار میں خوشی کی لہر چھا گئی ہے اس خوشی کے موقعے پر بوچیا پریوار کے بڑے ڈاکٹر بھرت لال بوچیا۔ ڈاکٹر سریش کمار بوچیا ۔پروفیسر سرلجپت رائے نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمارے یہاں پریوار میں خوشی کی بات ہے جو کہ ہمارے گھر میں ہماری چھوٹی بھائی بزنس مین راجیش کمار بوچیا کے یہاں ایک ننا سا بیٹا پیدا ہوا ہے جس کا ہمارے پورے پریوار میں خوشی کا دن ہے ۔۔۔ہم اس موقعے پر ان کے نانا ڈاکٹر ایم لال واگھانی اور ماموں ڈاکٹر منور ایم ڈی واگھانی کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ وہ بھی نانا اور ڈاکٹر منور ایم ڈی ماموں بن گئے ہیں ۔۔جوکہ خوشی کی بات ہے ۔۔۔۔