عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف نیشنل پریس کلب سامارو کے صدر ڈاکٹر ایم لال
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
نیشنل پریس کلب سامارو کے صدر ڈاکٹر ایم لال واگھانی ایک بار پہر نانا بن گئے ان کی پیاری بٹیا کے گھر ایک ننا سا پھول سا بیٹا پیدا ہوا جس کی خوشی میں بوچیا پریوار میں خوشی کی لہر چھا گئی ہے اس خوشی کے موقعے پر بوچیا پریوار کے بڑے ڈاکٹر بھرت لال بوچیا۔ ڈاکٹر سریش کمار بوچیا ۔پروفیسر سرلجپت رائے نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمارے یہاں پریوار میں خوشی کی بات ہے جو کہ ہمارے گھر میں ہماری چھوٹی بھائی بزنس مین راجیش کمار بوچیا کے یہاں ایک ننا سا بیٹا پیدا ہوا ہے جس کا ہمارے پورے پریوار میں خوشی کا دن ہے ۔۔۔ہم اس موقعے پر ان کے نانا ڈاکٹر ایم لال واگھانی اور ماموں ڈاکٹر منور ایم ڈی واگھانی کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ وہ بھی نانا اور ڈاکٹر منور ایم ڈی ماموں بن گئے ہیں ۔۔جوکہ خوشی کی بات ہے ۔۔۔۔