جھنگ( چوہدری منیر حسین چدھڑ سے )ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے کےلئے بڑھتی ہوئی آبادی کو کنٹرول کرنا ہوگا اور اس پیغام کو گلی گلی کوچے کوچے میں پہنچانے کےلئے کثیر جہتی نقطہ نظر کی ضرورت ہے۔ آبادی میں اضافے کی وجہ سے ملک کو معاشی، معاشرتی، نفسیاتی

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) تحصیل نورپورتھل کے ہونہار طلباء سید یاور رفیق اور سید اشعر رفیق نے میٹرک کے امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کر لی ۔ عوامی ،سماجی، تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ میٹرک کے سالانہ

*اوکاڑہ ،،، بیورو چیف جاوید راہی* اوکاڑہ( ) عالمی یوم بہبود آبادی کے موقع پر محکمہ بہبودِ آبادی ضلع اوکاڑہ کے زیر اہتمام ایک آگاہی سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ سیمینار کی صدارت رکن پنجاب اسمبلی میاں محمد منیر نے کی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) جمیل حیدر شاہ صاحب کے مہمان خصوصی تھے