خوشاب ( راجہ نورالہی عاطف سے )محکمہ بہبود آباد ی ضلع خوشاب کے زیر اہتمام ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ برائے خواتین میں طالبات کے مابین” بڑھتی ہوئی آبادی کے ماحول پر اثرات”کے عنوان سے مصوری کے مقابلے کا انعقاد ہوا۔طالبات نے اس خوبصورت مقابلہ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور