90

*عدت میں نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزائیں کالعدم قرار، عدالت کا بری کرنے کا حکم*

*عدت میں نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزائیں کالعدم قرار، عدالت کا بری کرنے کا حکم*

*اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرتے ہوئے انہیں بری کردیا۔*

*عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں سزاؤں کے خلاف اپیل پر فیصلہ جج افضل مجوکا نے سنایا۔*

*فیصلے سے قبل کمرہ عدالت صحافیوں اور وکلا سے کھچا کھچ بھرگیا اور پولیس کی جانب سے کمرہ عدالت سے پی ٹی آئی کارکنان کو باہر نکالا گیا، پولیس نے صحافیوں اور وکلا کو کمرہ عدالت میں موجود رہنے کی ہدایت کی گئی۔*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں