*_عدت کیس دوران سماعت دلچسپ صورتحال ، جج افضل مجوکہ ، وکیل زاہد آصف کا صحافیوں سے مکالمہ_*
*_یہاں پورے ریکارڈ میں بشری بی بی نے کہیں نہیں کہا عدت پیریڈ ختم ہونے کے بعد میرا نکاح ہوا ،سوشل میڈیا یوٹیوبرز نے ایسی فضا قائم کی کہ عورت کی بات حتمی ہے ، وکیل خاور مانیکا_*
*_یہ بیچارے تو اپنی ڈیوٹی کر رہے ہیں ، جج افضل مجوکا کا صحافیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے مکالمہ_*
*_سر ہم بیچارے نہیں ہیں ، ہم پروفیشنل صحافی ہیں ہم ذمہ داری غیر جانبداری سے پوری کر رہے ہیں ،ایسے بات سے تاثر جاتا ہے ہم کوئی سوسائٹی کے تھرڈ کلاس لوگ ہیں ۔۔ صحافی ثاقب بشیر_*
*_نہیں میرا مطلب تھا کہ ہم سب پروفیشنل ہیں کہیں نہیں کہیں جواب دہ ہیں ، جج افضل مجوکا_*
*_ثاقب بشیر بھائی ہے محنتی ہے لیکن میرا نام کہیں نا کہیں بولتے ہوئے بھول جاتا ہے ، وکیل خاور مانیکا_*