قصور بستی لال شاہ میں دھاتی ڈور سے 12 سالہ بچہ ریحان فوت ہو گیا،علاقہ میں سوگ،پابندی کے باوجود سرعام پتنگ بازی جاری
ائی جی سندھ ایڈیشنل ائی جی کراچی ڈی ائی جی ویسٹ ایس ایس پی ویسٹ تھانہ پیر اباد کا نامی گرامی منشیات فروش اور ماوا گٹکا سپلائر اے ایس ائی نواز جس کو ایس ایس پی ویسٹ نے ڈسمس فرام سروس کر دیا ہے
لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل رجسٹرار آفس نے این اے 127 سے عطا تارڑ کی کامیابی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی ٹربیونل کے جج جسٹس انوار حسین آج درخواست پر سماعت کرینگے
درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے۔ رنگ سلامت کی جانب سے اخترآباد کے راجباہ پر 200 سے زائد پودے لگائے گئے ۔ اختر آباد اور اسکے گردونواح کے لوگوں کی بہت بڑی تعداد شامل ہوئی
وہاڑی ایس ڈی او واپڈا ٹھینگی سب ڈویژن اعجاز امین کی نااہلی کی وجہ سے لائین مین واپڈا ریاض احمد شدید زخمی بازو اور جسم کرنٹ لگنے سے جھلس گیا بلندی سے گرنے اور
قصہ شریف خاندان کے چنیوٹ پاور پلانٹ کا آپ نے یہ خبر تو پڑھ ہی لی ہوگی کہ سلمان شہباز کے آئی پی پی “چنیوٹ پاور” کو تین مہینے کی 63 کروڑ کی کیپیسٹی پیمنٹ کی گئی ہے۔ یہ وہ پیمنٹ ہے کہ جس کا تعلق اس بات سے ہرگز نہیں کہ چنیوٹ پاور نے کتنی بجلی پیدا کی اور کتنی ڈسٹری بیوٹ کی۔ بلکہ یہ صرف اس کیپیسٹی کی
اسلامی یونیورسٹی بہاولپور میں طلبہ کے ساتھ پرنسپل کی جانب سے زیادتی ناانصافی تشدد اور ظالمانہ رویے کے اوپر ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے اس وقت پنجاب بھر میں تمام یونیورسٹیز کالجز میں پنجاب حکومت نے اپنے سیاسی لوگوں کو اعلی عہدوں پر فائض کر کے قوم کے بچوں کے
ساہیوال )ہڑپہ اسٹیشن نان کسٹم سگریٹ کا دھندہ وسیع پیمانے پر پہنچ گیا کسٹم اہلکاروں کی چاندی قومی خزانے کو ٹیکس کی مد میں لاکھوں روپوں کا روزانہ کی بنیاد پر ٹیکہ ہول سیل کریانہ سٹور کا مالک چند سالوں میں کروڑ پتی آمدن سے زائد اثاثہ جات شالیمار ٹاؤن میں
ساہیوال )ہڑپہ اسٹیشن ،نائی والا بنگلہ ،مالن شاہ چوک ،150نوایل اڈہ ،157چوک کمیر محمد پناہ شریف اور اس کے گردونواح میں پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر موثر،
گزشتہ روز بنوں واقعے کے بعد انتظامیہ کے ساتھ مل بیٹھ کر بات چیت کے ذریعے معاملے کو حل کرنے پر میں بنوں کے مشران، اپنی پارٹی کے ذمہ دران اور دیگر تمام لوگوں کا مشکور ہوں، سردار علی امین گنڈاپور