وہاڑی ایس ڈی او واپڈا ٹھینگی سب ڈویژن اعجاز امین کی نااہلی کی وجہ سے لائین مین واپڈا ریاض احمد شدید زخمی بازو اور جسم کرنٹ لگنے سے جھلس گیا بلندی سے گرنے اور کرنٹ لگنے کی وجہ سے حالت بہت نازک ہونے کی وجہ نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا ھے زخمی لائین مین واپڈا ریاض احمد کے بیان کے مطابق انھوں نے کہاکہ اعجاز امین نے حکم دیا کہ مین لائین کٹی ہوئی ھے اپنے صاحب کی حکم کی تعمیل کرتے ہوۓ اوپر بجلی کے پول پر چڑھا تو گیارہ ہزار وولٹ کے کر نٹ لگنے سے شدید زخمی ہوگیا ان کے ورثاء نے اعلی حکام سے اپیل کی ھے کہ اعجاز امین کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جاۓ ۔۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]