خوشاب ( راجہ نورالہی عاطف سے )ڈپٹی کمشنر خوشاب سروش فاطمہ شیرازی نے تحصیل نورپور تھل کے دورہ کے موقع پر ٹی ایچ کیو ہسپتال نورپورتھل کا وزٹ کیا، انہوں نے انتظامی و طبی امور پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر ہسپتال کے مختلف وارڈز میں گئیں اور مریضوں کی عیادت کرتے ہوئے ان سے علاج معالجہ کی
خوشاب ( راجہ نورالہی عاطف سے )ڈپٹی کمشنر خوشاب سروش فاطمہ شیرازی نے تحصیل نورپور تھل کے دورہ کے موقع...