November 17, 2026

سعودیہ اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آنےکی بات بھول جائیں۔سابق سربراہ سعودی انٹیلی جنس

IMG-20260305-WA0363

سعودیہ اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آنےکی بات بھول جائیں۔سابق سربراہ سعودی انٹیلی جنس

ایران جنگ نیتن یاہو کی جنگ ہے، نیتن یاہو نے ٹرمپ کو قائل کر لیا تھا کہ وہ ان کے رائے کی حمایت کریں۔شہزادہ ترکی الفیصل

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق سربراہ سعودی انٹیلی جنس شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آنےکی بات بھول جائیں۔ایک بیان میں انہوں نے مشرقی وسطیٰ کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ نیتن یاہو کی جنگ ہے، نیتن یاہو نے ٹرمپ کو قائل کرلیا تھا کہ وہ ان کے رائے کی حمایت کریں۔شہزادہ ترکی الفیصل نے مزید کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آنےکی بات بھول جائیں۔