November 17, 2026

افغانستان میں کاروائیاں مقاصد کے حصول تک جاری رہیں گی، سیکورٹی حکام

Screenshot_2026-03-04_182809

افغانستان میں کاروائیاں مقاصد کے حصول تک جاری رہیں گی، سیکورٹی حکام

افغان طالبان کو معلوم ہے کہ جنگ روکنے کے لئے ہمارے کیا مطالبے ہیں

افغان طالبان ہمارے حملوں کے بعد ٹی ٹی پی وغیرہ کو بچاتے پھر رہے ہیں

افغانستان میں ہمیں مطلوب دہشت گردوں کو انسانی ڈھال کے پیچھے رکھا جارہا ہے

افغانستان میں وہ تمام 36 پوسٹیں تباہ کرلیں جہاں سے پاکستان میں لانچنگ ہوتی تھی،

افغان طالبان کی حکومت کس کی سُپر پراکسی ہے جو سب کو معلوم ہے

خیبرپختونخوا حکومت انسداد دہشت گردی کے معاملے پر سنجیدہ ہے

صوبائی حکومت کو خطرے کی نوعیت معلوم ہے

باگرام ائربیس پر حملے کا مقصد ہمارے خلاف استعمال ہونے والا اسلحہ و لاجسٹک تباہ کرنا تھا

ہمارے دوست ممالک اور افغان عوام ہمارے مطالبوں کے حامی ہیں

افغانستان میں موجود جتھے کی حکومت سے جان چھڑانا افغان عوام کا کام ہے

افغان طالبان ہماری فورسز پر حملے کرکے ہماری پچ پر آگئے

ہم نے افغانستان میں اپنے دشمن کو نشانہ بنایا تھا افغانستان کو نہیں

افغان مہاجرین کی واپسی تمام سیاسی جماعتوں کا مشترکہ فیصلہ ہے

افغانستان میں ہمارے حملے قانونی، مذہبی اور اخلاقی لحاظ سے ٹھیک ہیں

دنیا بھر اور خطے کے ممالک کے پاس ثبوت ہیں کہ سب دہشت گرد کہاں ہیں

دنیا کو معلوم ہے کہ ایران اور پاکستان میں بڑا فرق ہے

ہم عسکری لحاظ سے بھی مضبوط ہیں ہر طرح کی جنگیں لڑنے کا تجربہ بھی ہے

ہمیں دشمن سے نمٹنے کے لئے اندرونی طور پر مضبوط ہونا ہوگا

ہم نے کہا تھا تیراہ میں کسی بڑے فُل سکیل آپریشن کی ضرورت نہیں

ہم نے پاکستان میں حملوں کی بنیادوں کو ٹارگٹ کیا اور مسئلہ حل ہوگیا