اپنی بھتیجوں کے ساتھ سگے چاچو نے زیادتی کرنے کی کوشش؟ مرید کے کے قریب ایک گاؤں میں چند دن پہلے
اپنی بھتیجوں کے ساتھ سگے چاچو نے زیادتی کرنے کی کوشش؟ مرید کے کے قریب ایک گاؤں میں چند دن پہلے دوسگی بہنوں نے محلے کے ایک بزرگ آدمی محمد ارشد اور اس کے بھتیجے پر الزام لگادیا کہ انہوں نے ہمارے ساتھ زیادتی کی ہے پولیس نے فوراً مقدمہ درج کیا اور تفتیش شروع
کی تحقیقات میں جو بات سامنے آئی وہ یہ تھی ان دو بہنوں کی ماں جسے محلے میں گوری بھا بھی کے نام سے پہچانا جاتا ہے، نے کچھ عرصہ پہلے محمد ارشد کو چار پلاٹ بیچے تھے پلاٹوں کی پوری رقم ارشد نے ادا کر دی تھی، بس رجسٹری کروانا باقی تھا
بعد میں پتا چلا کہ انہی پلاٹوں کی قیمت اچانک بہت بڑھ گئی کیونکہ وہ ایک نئی سوسائٹی کے اندر شامل ہو گئے تھے یہ دیکھ کر اس فیملی کو لالچ آگیا انہوں نے رجسٹری کروانے سے جان بوجھ کر ٹال مٹول شروع کر دی، حالانکہ پیسے مکمل مل چکے
تھے محمد ارشد اور اس کا بھتیجا کئی دفعہ رجسٹری کیلئے گئے، لیکن اس فیملی نے ہر بار منع کر دیا آخر میں اس فیملی نے ان سے جان چھڑانے اور پلاٹ واپس لینے کیلئے جھوٹا الزام لگا دیا کہ انہوں نے ہماری لڑکیوں سے زیادتی کی ہے پولیس
نے لڑکیوں کا میڈیکل ٹیسٹ کر وایا تو پتا چلانہ تو لڑکیوں کے ساتھ زیادتی ہوئی تھی نہ کوئی جسمانی (ت شد ) تھا الزام مکمل طور پر جھوٹا تھا محمد ارشد نے اپنے پاس موجود تمام کاغذات اور ثبوت بھی دکھا دیے، جس سے بچ مزید واضح ہو گیا
سچ سامنے آنے پر پولیس نے محمد ارشد اور اس کے بھتیجے پر لگا ہوا مقدمہ ختم کر دیا اور اس جھوٹ بولنے والے خاندان کے خلاف کارروائی شروع کردی