November 17, 2026

سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ کے مطابق نادرا آفيس سامارو کےخلاف احتجاج

Screenshot_2026-03-04_134116

سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ کے مطابق
نادرا آفيس سامارو کےخلاف احتجاج

تفصیلات کے مطابق سامارو گوٹھ امولکھ مهيشوری نزدیک اسٹيشن محمدرحيم کالرو کے رہائشی مٹھو بھيل اور اس گهروالی مولاں۔ ڈيون کولهی کی جانب سے احتجاج
انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزرے 20 تاريخ پر نادرا آفيس سامارو میں شناختی کارڈ۔ کے لئے فی 750 روپيہ بهی دئے گئے اج جب کہ شناختی کارڈ لینے کے لئے گئے تو نادرا آفيس والوں نے یہ کہہ کر واپس کردیا کہ تم لوگوں نے فیس نہیں دی جب کے میں نے ٹوکن بهی دکھایا پر نهیں مانے اور کہا کہ دوبارہ نئی فيس ادا کریں ٹوکن لے
انہوں نے کہا کہ ہم غريب مزدور ہیں روز فيس کہا سے ادا کریں انہوں نے نادرہ عملداران کی غفلت کا نوٹيس لینے اور انصاف کی اپیل کی