ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)روزے دار افطاری ٹائم تلی ہوئی چیزوں کا استعمال کم کریں تاکہ
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)روزے دار افطاری ٹائم تلی ہوئی چیزوں کا استعمال کم کریں تاکہ معدے کے مسائل نہ پیدا ہوں معروف معالج ڈاکٹر حسن فاروق تفصیلات کے مطابق ٹی ایچ کیو اسپتال کے سابق ایم ایس ڈاکٹر فاروق احمد کے بیٹے ٹی ایچ کیو اسپتال کے معروف معالج ڈاکٹر حسن احمد فاروق نے کہا کہ آنکھوں کی بینائی کے لئے بھی خوراک کا خیال رکھیں اسپتال میں مریضوں کے لئے ادویات موجود ہیں انھوں نے کہا ثجس طرح ایک توانا جسم کے لئے خوراک کی ضرورت ہوتی ہے اسی طرح بینائی کے لئے بھی آنکھوں کو خوراک کی ضرورت ہوتی ہے جس کے لئے عوام میں آگاہی کی ضرورت ہے آنکھیں اللہ کی طرف سے انمول تحفہ ہیں ہمیں انکی حفاظت اور خوراک کا بھی خصوصی خیال رکھنا چاہیئے۔روزے دار ٹھنڈے مشروبات کا استعمال کم کریں تاکہ نزلہ زکام بخار سے بچا جاسکے