November 17, 2026

تلمبہ میں مظلوم ماؤں کی بیٹیوں کی عزت تار تار ہو گئی معصوم بچیوں کو نوکریوں کا جھانسہ دے کر ان

Screenshot_2026-03-03_172143

تلمبہ میں مظلوم ماؤں کی بیٹیوں کی عزت تار تار ہو گئی معصوم بچیوں کو نوکریوں کا جھانسہ دے کر ان کو پھنسا کر ان کی ویڈیو بنا کر ان کے ساتھ غلط بد فعلیاں کر کے گینگ ریپ کرنے والا ملزم گرفتار اس شخص کے پاس کوئی ایک ویڈیو کا معاملہ نہیں ہے کافی تعداد میں اس کے موبائل میں ویڈیوز برآمد ہو چکی ہیں اور ویڈیوز لیگ بھی ہو چکی ہیں وائرل بھی ہو چکی ہیں سی سی ڈی سے بچیوں کی ماؤں تلمبہ کی عوام کا مطالبہ ہے کہ ایسے ظالم انسان کو عبرت کا نشان بنایا جائے تاکہ پاکستان کے اندر سی سی ڈی کا نام زندہ رہ سکے اگر یہ شخص عبرت کا نشان بنے گا تو سی سی ڈی کا لوگوں کو خوف ہوگا تاکہ آئندہ کوئی شخص ایسا غلط کام نہ کرے میں نے اس بچی کے الفاظ سنے ہیں اس ویڈیو کے اندر ہائے میرے باپ کے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں میری ویڈیو وائرل نہ کریں یقین مانو وہ الفاظ مجھے کھا گئے ہیں مریم نواز صاحبہ سے عوام کا مطالبہ ہے کہ اسے عبرت کا نشان بنایا جائے تاکہ معصوم بچیوں کے ساتھ گینگ ریپ ختم ہو سکے کوئی دیکھے یا نہ دیکھے عبدالماجد میو دیکھے گا اور بولے گا مظلوم کی آواز ظلم کے خلاف صحافی کا اصل کام ہی یہی ہے کہ حق کی بات کرے حق کے راستے پہ چلے اور لعنت ہو ایسی صحافت پر جو مظلوم کا ساتھ نہ دے مظلوم کے نام پہ کھائے وہ ایک معاشرے میں دھبہ ہے کہاں گئے وہ ڈگری والے صحافی جو بول نہیں رہے جو خوشامد کرنے والے صحافی جو ایم پی او کی ٹی سی کرنے والے صحافی جو ٹی سی پوسٹیں لگانے والے صحافی جو کالم لکھنے والے بڑے بڑے صحافی آواز بند ہو گئی ہے سانپ سونگھ گیا ہے تمام ان صحافیوں کو اللہ کا میں واسطہ دیتا ہوں آواز اٹھاؤ مظلوم کو انصاف لے کے دو ڈی پی او خانیوال عابد صاحب کو قوم سلوٹ پیش کرتی ہے اور ڈی ایس پی میاں چنوں کو میں سلوٹ پیش کرتا ہوں میں اس میڈم جج صاحبہ کو سلوٹ پیش کرتا ہوں جنہوں نے سٹینڈ لیا ہوا ہے ان تمام ایجنسیوں کو حساس اداروں کو میں سلوٹ پیش کرتا ہوں #ڈی_پی_او_خانیوال #انصاف_ہمارا_حق