November 17, 2026

ایرانی حملوں کے بعد یو اے ای نے تہران میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا۔

IMG-20260302-WA0132

ایرانی حملوں کے بعد یو اے ای نے تہران میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا۔

ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں،حملے یو اے ای کی خود مختاری اور قومی سلامتی کےخلاف ہیں۔اماراتی وزارت خارجہ

متحدہ عرب امارات(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ایرانی حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے تہران میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا۔اماراتی وزارت خارجہ نے کہاکہ سفارتخانہ بندکرنےکا فیصلہ ملکی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کے لیےکیا۔وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ تہران میں سفارتخانے کی بندش اور سفیرسمیت سفارتی عملے کی واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔اماراتی وزارت خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، حملے یو اے ای کی خود مختاری اور قومی سلامتی کےخلاف ہیں۔