November 17, 2026

‏میں ایکبار پھر پاکستان کو بتانا چاہتا ہوں کہ پاکستانی چوکیوں پر حملہ کرنیوالے دو گروپس کا افغان حکومت

IMG-20260302-WA0121

‏میں ایکبار پھر پاکستان کو بتانا چاہتا ہوں کہ پاکستانی چوکیوں پر حملہ کرنیوالے دو گروپس کا افغان حکومت سے کوئی تعلق نہیں ھے اور نا ہم نے انہیں ایسا کرنے کا بولا۔۔ افغان حکومت ڈائیلاگ پر یقین رکھتی ھے۔ ہم بات چیت کے زریعے اپنے مسائل حل کر سکتے ہیں۔ اس جنگ میں افغانستان کا اربوں ڈالر کا نقصان ہو چکا ھے۔ لیکن پھر بھی ہم پاکستان سے تمام ایشو پر بات چیت کرنے کو تیار ہیں۔ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ھے۔ افغان حکومت کا ٹی ٹی پی سمیت کسی بھی دہشتگرد گروہ سے کوئی تعلق نہیں ھے۔ پاکستان افغانستان پر ائیر سٹرائیک بند کرے تو ہم اس ایشو پر بھی بات چیت کرنے کو تیار ہیں۔ اس جنگ میں ہماری سینکڑوں چوکیوں، ٹینکوں، بکتر بند گاڑیوں اور فوجی ساز و سامان کو بیدردی سے نشانہ بنایا گیا ھے۔ حالانکہ یہ جنگ ہم نے شروع نہیں کی۔ ہم جلد از جلد سیز فائر معاہدہ کرنا چاہتے ہیں۔
*ترجمان ذبیح اللہ مجاہد*
۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ وہ منافق ہیں جو پہلے انڈیا و اسرائیل کے کہنے پر شرارت کرتے ہیں اور جب دیکھا ری ایکشن ہماری سوچ سے زیادہ سخت آیا ھے تو اب مسلسل معافیاں مانگ رھے، اپنی چوکیوں ہر سفید پرچم لہرا رھے اور سیز فائر کا مطالبہ کر رںے ہیں۔۔
آپ کیا سوچتے ہیں انکا اعتبار کیا جا سکتا ھے۔