November 17, 2026

فیصل آباد۔۔۔۔ اللہ تعالی کی مخلق کی خدمت کرنا بڑا اعزاز ھے۔

IMG-20260226-WA0210(1)

فیصل آباد۔۔۔۔
اللہ تعالی کی مخلق کی خدمت کرنا بڑا اعزاز ھے۔یہ صرف اللہ تعالی کے کرم وفضل سے ہی ھوتی ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن چنیوٹ کے زیرانتظام خدمت خلق آگاھی سیمنار سے حافظ محمد شاھد سیالوی سیکرٹری جنرل نے خطاب کرتے ھوئے کیا۔اس موقع پر ڈاکٹر خالد حسین چیرمین۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد مرکزی صدر۔محمد علی کلاسن ایم ڈی۔وائس چیرمین طارق چشتی۔ابرار ضیاء مہمان خصوصی تھے جبکہ کوارڈنیئٹر چنیوٹ حمیدگل سدھو۔اور سٹی کوارڈنیئٹر حافظ محمد ایوب نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔سیمنار سے ڈاکٹر خالد حسین اور طارق چشتی نے بھی خطاب کیا۔اور المصطفے فاونڈیشن کی سرگرمیوں اور خدمت خلق کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔انہوں نے کہا کہ المصطفے فاؤنڈیشن ملک گیر خدمت کا ادارہ ھے اور کئی ایک سماجی فلاحی کام جاری ھیں۔اس سال المصطفے فاؤنڈیشن بے گھر افراد کے لیے اولڈ ایج ھوم اور لاوارث بچوں کے لیے آرفن ھوم بنانے کا پروگرام بنا رھی ھے۔جہاں بزرگوں اور بچوں کو تمام سہولیات پنچائی جاھیں گیں۔انہوں نے 2025کے سیلاب میں بھی المصطفے فاؤنڈیشن کی سرگرمیوں پر تفیصلی گفتگو کی۔بونیر سے لے کر علی پور تک المصطفے رضکاروں نے مشالی خدمات سرانجام دیں ہیں۔اور آج بھی سیلاب متاثرہ علاقوں میں رمضان المبارک کا پیکج تقسیم کیا جارھا ھے۔