November 17, 2026

دنیا کی سب زیادہ انڈین را کی تعداد ایران میں موجود ہے۔۔

Screenshot_2026-02-28_190008

دنیا کی سب زیادہ انڈین را کی تعداد ایران میں موجود ہے۔۔

جس وجہ سے امریکہ کافی زیادہ پریشان ہے کہ ایران بات چیت پر کیوں نہ آ رہا۔۔

اس کی اصل وجہ ایران سستا ترین ملک تھا۔۔ را کیلئے۔۔
اور وہاں انڈین را جہاں امریکہ اور CIA کو سروس مہیا کرتی تھی۔۔۔

وہاں پر انڈین را اسرائیل کو بھی سروس مہیا کرتی تھی۔۔۔ جبکہ ساتھ ساتھ وہ ایران کیلئے بھی کام کرتی تھی۔۔۔
جس سے ایران کو ایک پلیٹ فارم پر لانا امریکہ کو مشکل پڑ رہا ہے۔۔۔

مگر انڈین را ہر صورت امریکن حکومت آنے کے بعد بھی اسرائیل کے خلاف محاز کو قائم رکھے گی۔۔

امریکہ اور ایران کیلئے ضرور کام کرتی رہے گی۔۔۔

وہ کوشش کرے گی کہ انڈیا اپنا تیل ایران امریکہ مشترکہ شراکت والے تیل کو خرید کرے۔۔
زیادہ دور نہ ہونے کی وجہ سے سستا بھی پڑے گا انڈین کو۔۔

اور روس والا رخ بھی ختم ہو جائے گا۔۔

اور امریکہ بھی انڈیا سے راضی ہو جائے گا ۔

اس میں چائنہ کے پاس جو تیل جائے گا وہ گوادر پورٹ یا پھر دوسرے بڑے راستے سے جاپان والی سائیڈ پر جاتا رہے گا۔۔

دنیا کو جنگوں سے مطلب نہیں ہوتا۔۔
دنیا صرف سرواول کو پہچانتی ہے بس۔۔

انڈیا بھی امریکہ کے سامنے گھٹنے ڑیک دے گا۔۔

مگر انڈیا اس وقت امریکن اثاثوں کو دیتا جا رہا ہے دو طرفہ سروس کی وجہ سے۔۔۔ تو وہ ضرور امریکہ اس کا وقت کے مطابق بدلہ ضرور لے گا اور وہ بدلہ یہ ہو گا کہ ایرانی تیل کی خریداری پر صرف انڈیا کے کچھ کچھ ٹیرف مطلب ٹیکس مطلب جرمانہ ضرور رکھ دے گا۔۔
کیونکہ دنیا اسی کا نام ہے۔۔۔

اور دنیا جیت حاصل کرنا چاہتی ہے۔۔۔ دوسروں کو ہرا ہرا کر۔ ۔

اب پتہ نہیں کیوں۔۔۔