November 17, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)حاجی چاچا اشرف مستری کا ہوتا فہد قریشی کباڈیہ فوجی چوک

Screenshot_2026-02-28_190008

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)حاجی چاچا اشرف مستری کا ہوتا فہد قریشی کباڈیہ فوجی چوک والے کا بیٹا انتقال کر گیا ہے مرحوم کی وفات پر زاہد حسین انجم۔ایم آصف قمر۔ہدایت علی۔ارسلان یوڈی۔عرفان کھوکھر۔ڈاکٹر ذوالفقار قریشی۔استاد پپو اجمل۔بہادر بھٹی۔اسامہ بھٹی۔شیدی دھوبی سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے۔