یہ بحریہ ٹاؤن والے ملک ریاض ہے ان کا ماننا تھا دنیا میں ہر شخص بکنے کو تیار ہیں بڑے بڑے جرنیلوں ،
یہ بحریہ ٹاؤن والے ملک ریاض ہے ان کا ماننا تھا دنیا میں ہر شخص بکنے کو تیار ہیں بڑے بڑے جرنیلوں ، کرنلز، ججوں کو میڈیا ہاؤسز ، کو اپنی جیب میں رکھ کر گھومتا تھا زرداری اور عمران خان اس کے ٹاؤٹ ہیں اس شخص نے اربوں روپے کی سرکاری زمینوں لاکھوں میں خرید کھربوں کمائیں ، لیکن اس کا اندازہ غلط ثابت ہوا جب اس کا پالا جرنیل عاصم منیر اور چیف جسٹس فائز عیسیٰ سے پڑا ملک ریاض اپنے اور کاروبار کی سیفٹی کے لیے ڈھیل کرنے کے لیے منت سماجت کر رہا ہے اور اربوں روپے دینے کو تیار ہے لیکن موجودہ سسٹم کو یہ قبول نہیں موجودہ سسٹم چاہتا ہیں ملک ریاض سچ پر مبنی پریس کانفرنس کرے اور قانون کا سامنا کرے ،
ملک ریاض کے مطابق سب سے سستا عمران خان اور پنکی پیرنی بکیں ہیں اور ہمیں فخر ہیں نواز شریف اور شہباز شریف کبھی ملک سے کمپرومائز نہیں ہوئیں
❤️✅😇😘
.
.
.
.
.
.
.
.