November 17, 2026

*ہتھیار ڈال دو یا مرنے کیلئے تیار رہو، ہتھیار ڈالنے والے ایرانی اہلکاروں کو مکمل تحفظ دیا جائے گا، صدر ٹرمپ کی ایرانی پاسدران انقلاب کو وارننگ*

Screenshot_2026-03-01_085653

*ہتھیار ڈال دو یا مرنے کیلئے تیار رہو، ہتھیار ڈالنے والے ایرانی اہلکاروں کو مکمل تحفظ دیا جائے گا، صدر ٹرمپ کی ایرانی پاسدران انقلاب کو وارننگ*

*ایرانی رجیم نہایت جابر، انتہائی سخت گیر اور بدترین لوگوں کا گروہ ہے۔اس رجیم کی خوفناک سرگرمیاں امریکہ کے وجود کیلئے، امریکی فوجیوں کیلئے، دنیا میں امریکی فوجی اڈوں کیلئےاورہمارے اتحادیوں کے لیے خطرہ ہیں۔امریکی صدر ٹرمپ*