November 28, 2026

آپریشن غضب للحق اپڈیٹس

Screenshot_2026-02-28_100221

آپریشن غضب للحق اپڈیٹس

پاک فضائیہ نے افغانستان کے صوبہ ننگرھار میں افغان طالبان کے بریگیڈ ہیڈکوارٹرز کو تباہ کردیا جبکہ
ننگرھار میں افغان طالبان کے بٹالین ہیڈکوارٹرز کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے

پاکستانی سیکیورٹی فورسز عالمی قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے صرف افغان فوجی اہداف کو نشانہ بنارہی ہیں
آپریشن غضب للحق تاحال جاری ہے اور اپنے اہداف حاصل ہونے تک جاری رہے گا
اس وقت لنڈی کوتل طورخم بارڈر کے دونوں طرف سے شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے
#قصوریات