خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے موجودہ ملکی
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے موجودہ ملکی صورتحال اور دہشتگردی کے خطرہ کے پیش نظر سیکیورٹی اداروں کے افسران سے میٹنگ کی۔ میٹنگ میں دہشت گردی کی موجودہ لہر کے پیش نظر خوشاب کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کی ہدایت کی گئ اور تمام سرکاری املاک و دفاتر ہائے کی سیکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے بھی احکامات صادرکئے گئے۔