November 17, 2026

ماہ مبارک میں ملاوٹی اشیأ خورونوش فروخت کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی تابڑتور کارروائیاں جاری!!!!

Screenshot_2026-02-26_185518

ماہ مبارک میں ملاوٹی اشیأ خورونوش فروخت کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی تابڑتور کارروائیاں جاری!!!!

بہاولنگر: فوڈ سیفٹی ٹیموں کا ڈائریکٹر آپریشنز کے ہمراہ دیسی گھی، گرائنڈنگ، کنفکشنری یونٹس پر چھاپے۔ ترجمان

بہاولنگر: 14 لاکھ مالیت کا 400 کلو ملاوٹی دیسی گھی، 300 کلو ملاوٹی مرچیں اور بیسن تلف، ترجمان فوڈ اتھارٹی

بہاولنگر: 2 فوڈ بزنس آپریٹرز کو 2 لاکھ 60 ہزارروپے کے جرمانے عائد، ایک فوڈ پوائنٹ کی پروڈکشن بند، ترجمان

بہاولنگر: جعلی دیسی گھی، ملاوٹی مرچیں فروخت کرنے پر 3 فوڈ بزنس مالکان کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست جمع، ترجمان

بہاولنگر: ماہ مقدس میں شہریوں کو معیاری خوراک پہچانا پنجاب فوڈ اتھارٹی کا اولین فریضہ ہے۔ ڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ

بہاولنگر: خوراک کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ ڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ