November 17, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) وزیراعلی ا پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن اور آئی جی پنجاب کے

IMG-20260226-WA0190

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) وزیراعلی ا پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن اور آئی جی پنجاب کے احکامات پر ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی ہدایت پر ڈی ایس پی لیگل خوشاب نے ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ڈی ایس پی لیگل خوشاب نے عوامی مسائل اور شکایات سنیں اور موقع پر ہی فوری حل کے احکامات جاری کیے۔ ڈی ایس پی لیگل کا کہنا تھا کہ عوام اور پولیس کے درمیان باہمی روابط کو یقینی بنایا جا رہا ہے تا کہ جرائم میں کمی واقع ہو سکے.