7

یہ بازغہ ہیں عطاء اللہ خان عیسی خیلوی کی تیسری بیوی اور معروف فلمی اداکارہ، قِصّہ کچھ یوں ہے کہ

یہ بازغہ ہیں عطاء اللہ خان عیسی خیلوی کی تیسری بیوی اور معروف فلمی اداکارہ، قِصّہ کچھ یوں ہے کہ عطاء اللہ عیسی خیلوی الحمراء ہال لاہور میں مجبور عیسی خیلوی کا گیت “کِتھے گئیوں دل لا کے وے چن جہیاں ماہیا وے” گا رہے تھے اور بازغہ اُسی ہال میں بیٹھی اُنہیں سُن رہی تھیں ، یہ گیت اُنکے دل کو لگا، وہ عطاء اللہ عیسی خیلوی سے جا کر ملیں ، پھر ملاقاتوں کا سلسلہ چل نکلا، عطاء اللہ عیسی خیلوی نے شادی کی خواہش کا اظہار کیا بازغہ اُن سے شادی کے لیے تیار نہ تھیں مگر عطاء اللہ عیسی خیلوی کے بار بار اصرار پر بازغہ نے اُن سے شادی کر لی ،بعد ازاں عطاء اللہ عیسی خیلوی نے اپنے دل پھینک مزاج کے ہاتھوں مجبور ہوکر بازغہ کے بعد چوتھی شادی بھی کر ڈالی تو بازغہ اپنے بچوں کو لیکر انگلینڈ چلی گئیں ۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں