یہ ملک ریاض ہے، جس کا ماننا تھا کہ دنیا میں کوئی شخص ایسا نہیں جس کی قیمت نا ہو
حتی کہ اس شخص نے بشری بی بی کی قیمت ہیرے کی انگوٹھیاں لگائی تھی اور وہ بِک گئیں سیاست دانوں سے لیکر بیورو کریسی تک ہر شخص اس کی جیب میں تھا
پاکستان کی تمام زمین کو یہ اپنی ملکیت مانتا تھا
اور پھر ایک دن حافظ آ گیا، اس نے بتایا مومن کی قیمت نہیں ہوتی اس کا ایمان بکاو نہیں ہوتا
آج ملک ریاض قبضہ شدہ زمینیں مال متاع حشمت جلال سب چھوڑ کر فرار ہے
اور جس حال میں ہے یہ باعث عبرت ہے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]