دلچسپ ترین!
انجم عقیل کدھر ہیں؟ چیف جسٹس عامر فاروق کا استفسار
آپ نے بیان حلفی بھی لگایا ہوا ہے کہ جو درخواست میں لکھا وہ درست ہے، چیف جسٹس
آپ انگریزی پڑھ سکتے ہیں؟ پڑھیں ذرا جو لکھا ہے، چیف جسٹس کا انجم عقیل خان سے مکالمہ
آپ نے Nepotism لکھا ہے میری انگریزی کمزور ہے آپ بتا دیں اسکا کیا مطلب ہوتا ہے؟ چیف جسٹس
یہ قانونی لینگویج ہے، انجم عقیل خان
اقرباء پروری لکھا ہے آپ نے یہ الزام کیوں لگایا؟ چیف جسٹس عامر فاروق
انجم عقیل کے ساتھ کھڑے وکیل کے لقمے پر چیف جسٹس عامر فاروق سخت برہم
میں نے ذاتی طور پر طلب کیا ہے تو انہیں خود بات کرنے دیں، چیف جسٹس عامر فاروق
میرے لیے سارے جج بہت قابلِ احترام ہیں، انجم عقیل خان
یہ بات ابھی نہیں کر رہے، آپ نے جو الزامات لگائے اس متعلق بتائیں، چیف جسٹس
میری غلطی ہے میں معذرت کرتا ہوں، انجم عقیل خان
یہ بتائیں کہ جج صاحب نے کہاں تعصب ظاہر کیا جہاں آپکو لگا یہ انصاف نہیں کرینگے؟ چیف جسٹس
میں معذرت چاہتا ہوں، انجم عقیل خان
الیکشن کمیشن نے آپکی درخواست پر ساری کارروائی کی، آپ بتا تو دیں، چیف جسٹس
آپ سوری سوری کر رہے ہیں، یہ بتائیں Bias کیا ہوتا ہے؟ چیف جسٹس عامر فاروق
یہ لیگل لینگویج ہے، انجم عقیل خان
یہ لیگل لینگویج نہیں ہے، یہ سادہ انگریزی ہے، چیف جسٹس عامر فاروق
جج صاحب متعصب تھے کیونکہ انہوں نے آپکی سفارش نہیں مانی؟ چیف جسٹس عامر فاروق
نہیں، ہم نے سفارش کی ہی نہیں، انجم عقیل خان
اچھاااا، یہ مجھے نہیں پتہ سفارش کی ہے یا نہیں، چیف جسٹس عامر فاروق
آپ پارلیمنٹیرین ہیں، آپ قانون بنائیں گے، آپ نے پوری اکانومی چلانی ہے، آپ وہاں جا کر بھی کہیں گے کہ مجھے اکانومی کا نہیں معلوم؟ چیف جسٹس عامر فاروق
لیگل گراؤنڈز پر میرے وکیل عدالت کو بتائیں گے، انجم عقیل خان
وکیل اپنے سے تو نہیں کرتا، آپ نے کہا تو انہوں نے درخواست دی ہو گی نا، چیف جسٹس
مجھے تو کوئی جلدی نہیں، آپ جواب دیں ورنہ اجلاس میں نہیں جا سکیں گے، آپ سے آخری بار پوچھ رہا ہوں بتائیں ورنہ آپ اپنا نقصان کرینگے، چیف جسٹس عامر فاروق
ہم سب اپنے اعمال کے ذمہ دار ہیں آپکو جواب دینا ہو گا، چیف جسٹس عامر فاروق
الفاظ کے چناؤ میں غلطی ہو گئی، انجم عقیل خان
اسلام آباد ہائیکورٹ نے انجم عقیل خان کو توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا
لارڈ ماؤنٹ بیٹن ہندوستان کا آخری وائسرائے تھا
مجرم کتنا ہی شاطر کیوں نہ ہو، لیکن کوئی نہ کوئی ایسی غلطی کرجاتا ہے جس سے وہ قانون کی گرفت میں آجاتا ہے۔
مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے
* دروازۂ جہنم —* ایک ایسا گڑھا جو پچاس سال سے مسلسل جل رہا ہے
*ڈاکٹر قالیباف :* فلسطین کے بغیر امن و استحکام نہیں ہوسکتا۔