October 10, 2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

Screenshot_2026-02-24_074437

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

*🛑 24 فروری 2026 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) ٹی 20 ورلڈکپ: ہیری بروک کی شاندار سنچری، پاکستان کو شکست دیکر انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

🚨 (2) سیکیورٹی واپس لینے پر سابق وزیر اعلیٰ گنڈاپور خیبرپختونخوا حکومت پر برہم

🚨 (3) صوبے میں ہماری حکومت ہے لیکن پھر بھی یہ بلا جواز اقدام کیا گیا ہے، سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور

🚨 (4) ‏بھکر میں داجل چیک پوسٹ پر مبینہ طور پر خود کش حملہ، پنجاب پولیس کے 2 اہلکار شہیـد، 4 زخمی

🚨 (5) کوہاٹ میں پولیس موبائل پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 6 اہلکار اور ایک شہری شہیـد

🚨 (6) کرک: فتنۃ الخوارج کا زخمی ایف سی اہلکاروں کو لے جانے والی ایمبولینس پر حملہ، آگ لگا کر زندہ جلا دیا

🚨 (7) وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری، 85 فیصد طلبہ وطالبات کامیاب

🚨 (8) مجموعی طور پر 06 لاکھ 59 ہزار 228 طلبہ وطالبات شریک، مختصر وقت میں شفاف ترین نتائج کا نیا ریکارڈ قائم

🚨 (9) کراچی میں ایک اور گیس سلنڈر دھماکا، گھر تباہ، واقعہ شاہ فیصل کالونی نمبر چار میں پیش آیا، کمسن بچی سمیت 4 افراد زخمی

🚨 (10) راولپنڈی: عمران خان کی بہن نورین نیازی نالے میں گرگئیں، ایک اور خاتون بھی زخمی، ویڈیو وائرل

🚨 (11) پارٹی چیئرمین نہ ہوتا تو عمران خان کی رہائی کی کوششوں پر بڑا کچھ کہتا، جو بس میں ہے کر رہے ہیں: بیرسٹر گوہر

🚨 (12) وزیر اعظم شہباز شریف کی قطر کے وزیر اعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی سے ملاقات، اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

🚨 (13) لاہور: ریسٹورنٹ میں لوٹ مار کرنے والے تینوں ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے

🚨 (14) امریکا کے پاس ایر_ان پر لگاتار 5 دن تک خوفناک حملے کرنے کا ذخیرہ موجود ہے؛ اس را_ئیل

🚨 (15) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: شاہد آفریدی نے انگلینڈ کیخلاف پلیئنگ الیون سے اپنے داماد کو نکال دیا

🚨 (16) شوہر حارث کھوکھر کا ڈاکٹر نبیہا پر مشکوک فطرت کا الزام، پرانا کلپ وائرل ہوگیا

🚨 (17) عمران خان نے پیغام دیا ہے انھیں نظر نہیں آرہا میرے ڈاکٹروں کو مجھ تک رسائی دی جائے، علیمہ خان

🚨 (18) پـی ـ ٹی ـ آئی کے رکن قومی اسمبلی کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

🚨 (19) عمران خان کو ایسے اسپتال لے جایا گیا جہاں ماہر ڈاکٹر کی سہولت موجود نہیں ہے، سہیل آفریدی

🚨 (20) امریکا ایر_ان جنگ کے بیچ میں حــزب اللہ آئی تو لبنان کو تباہ کرکے رکھ دیں گے؛ اس را_ئیل کی دھمکی

🚨 (21) عمران خان کی اسپتال سے واپسی کی ویڈیو بنانے والا پـی ـ ٹی ـ آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ زیر حراست

🚨 (22) پـی ـ ٹی ـ آئی دور میں اراضی کرپشن کا مقدمہ، ن لیگ کے سابق سینیٹر ساتھیوں سے باعزت بری

🚨 (23) عمران خان کو پمز اسپتال میں آنکھ کے اہم آپریشن کے بعد اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

🚨 (24) لاہور: ریسٹورنٹ میں لوٹ مار کرنے والے تینوں ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے

🚨 (25) عمران خان کے دوسرے چیک اپ سے متعلق بھی ہمیں پیشگی اطلاع نہیں دی گئی، بیرسٹر گوہر

🚨 (26) عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی 2 مقدمات میں ضمانت منظور

🚨 (27) اسحاق ڈار کل جدہ روانہ ہونگے، او آئی سی کے ہنگامی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے

🚨 (28) کراچی : فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کو کچلنے والے ملزم پر پولیس کی مہربانیوں نے کئی سوالات اٹھا دیئے

🚨 (29) کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس بندش کے دعوے ٹھیک نہیں: سوئی سدرن کی وضاحت

🚨 (30) فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 400 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 39 ہزار 962 روپے روپے ہوگئی ہے

🚨 (31) پشاور: خاتون سول جج سے ہتک آمیز رویے پر وکیل کو 6 ماہ قید کی سزا

🚨 (32) سوشل میڈیا پر تنہائی کی تصویر بنے ننھے بندر کو برطانوی انفلوئنسر کی ڈھائی لاکھ ڈالر میں خریدنے کی پیشکش

🚨 (33) بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل؛ گرفتاری کے بعد برطرف برطانوی سفیر ضمانت پر رہا

🚨 (34) ایک اور حادثہ؛ بھارت کا ہیلی کاپٹر سمندر میں گر گیا؛ 7 افراد سوار تھے

🚨 (35) آنکھ کے علاج کا فالو اپ: عمران خان پمز منتقل، بینائی کیلئے دوسرا انجکشن لگا دیا گیا

🚨 (36) جنوبی وزیرستان: شرپسندوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے اُڑا دیا

🚨 (37) امسال 29 ویں روزے کو شوال کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں اور اس سال رمضان المبارک کے 30 روزے ہوں گے، محکمہ موسمیات

🚨 (38) محکمہ موسمیات نے کہا کہ 19 مارچ کو چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں، عیدالفطر 21 مارچ بروز ہفتہ ہونے کا امکان ہے