November 17, 2026

*‏اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی بہن نورین نیازی گر کر زخمی*

Screenshot_2026-02-24_160746

*‏اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی بہن نورین نیازی گر کر زخمی*

*💥نورین نیازی داہگل ناکے پر زیرتعمیر سیوریج لائن کراس کرتے ہوئے گرگئیں، نورین نیازی کے ہاتھ، پاؤں اور ناک پر چوٹیں آئیں*

*🔘نورین نیازی کو زیرتعمیر نالے سے نکال کر محفوظ مقام پر لے جایا گیا،نورین نیازی کے ساتھ ایک اور خاتون بھی گر کر زخمی ہوئی ہیں۔*